بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی

(مظفرآباد (اے ایف بی
آزادکشمیرحکومت نے مالی سال2022-23 کے لئے1روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔بجٹ میں 1کھرب 35ارب 20کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات تجویز،ملازمین اور پنشنرز کے لئے15%پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ ہوچکاہے۔تفصیلات کے مطابق  آزادکشمیرحکومت نے مالی سال2022-23 کے لئے 1کھرب63ارب70کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا،28ارب 50کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ بجٹ میں صحت عامہ کے لیے 1ارب80کروڑ مختص کئے گئے۔بجٹ میں 1کھرب 35ارب 20کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات تجویز،تعلیم کے لئے 2ارب 17کروڑ،مواصلات کے لیے 12ارب تجویز کئے گئے ہیں۔فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ کے لئے 3ارب 30کروڑ مختص کرنے کی تجویز کئے گئے،وزیر خزانہ آزاد کشمیرماجد خان کا کہناتھاکہ موجودہ حکومت نے مشکل مالی حالات میں دستیاب وسائل میں عوام دوست بجٹ پیش تیار کیا۔بجٹ میں صحت عامہ کے شعبہ کے لیے اضافی فنڈز رکھے گئے ہیں۔ بجلی و واٹر سپلائی کے لئےبھی خطیر رقم رکھی گئی ہے،احتجاجاً 10ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کر رہا ہوں۔حکومت آزادکشمیر کی بنیادی ترجیح مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر ہے،پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آزاد کشمیر میں رحمت اللعالمین/ خاتم النبیین اتھارٹی کا قیام عمل میں لانے جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں