اگتھیا کی سال 2022 کی پہلی ششماہی کا خالص منافع 74 فیصد تک بڑھ گیا

اسلام آباد (اے ایف بی)متحدہ عرب امارات میں قائم خطے کی کھانے پینے اور مشروبات کی معروف کمپنی اگتھیا گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی سال2022 کی پہلی ششماہی کی خالص آمدنی بڑھ کر 2 ارب درہم ہوگئی ..مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پیٹرول مہنگا کرنے کی شرط تسلیم کرلی

واشنگٹن(اے ایف بی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل ..مزید پڑھیں

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمزید مہنگا ہوگیا،تازہ اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 181 روپے 75 پیسےمیں فروخت ہورہا ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182.30 کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے۔ادھر سٹاک مارکیٹ میں بھیمندی دیکھی گئی اور ..مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم ..مزید پڑھیں

کنواروں کو امیدیں لگ گئیں سونے کی قیمت میں زبر دست کمی

کراچی(اے ایف بی)پاکستان میں پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی ہونے کے بعد فی تولہ قیمت 130400 روپے ہوگئی۔صدر آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق پاکستان میں کاروباری ہفتے کے ..مزید پڑھیں

رمضان سے پہلے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی , کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (اے ایف بی ) رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلٹی سٹورز میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں پھر سے بڑھا دی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہو گا۔نجی ..مزید پڑھیں