کنٹرولرامتحانات کافرائض میں غفلت برتتے پرنگران امتحانات ڈیوٹی سے برخاست

لاہور(اے ایف بی)چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر کنٹرولر امتحانات محمد زاہد میاں نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور فرائض میں غفلت برتتے ہوئے نگران امتحانات کو امتحانی ڈیوٹی سے برخاست کر دیا- ترجمان کے ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نوازکاسکولوں میں طلباء کی گھوسٹ انرولمنٹ پراظہارتشویش

لاہور (اے ایف بی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس ہوا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، ..مزید پڑھیں

سکولوں میں بچوں کی تعداد کو چار فیصد تک بڑھائیں کی ہدایت

راولپنڈی (اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھر کے سکولوں کو ہدایات نامہ جاری کردیا جس کے مطابق ضلع بھر کے پرائمری مڈل ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں بچوں کی تعداد کو چار فیصد تک ..مزید پڑھیں

پیکٹ و پنجاب, ٹیچرز یونین کا ’پیک‘ کو بند کرنے کا مطالبہ

لاہور (اے ایف بی)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فنڈز کا ضیاع کے سواکچھ نہیں ،پیکٹ و پنجاب ٹیچرز یونین نے ’پیک‘ کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔صدرپیکٹ کاشف شہزاد چودھری کا کہنا ہے کہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی کارکردگی صفر جمع صفر ..مزید پڑھیں

پیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی ) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سکول ریفارمز سمیت بیشتر امور زیر بحث آئے ، نصاب کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلئے ممکنہ تبدیلیوں پر بھی غور کیا ..مزید پڑھیں

ماہ رمضان راشن تقسیم ، اساتذہ نے ڈیوٹیاں دینے سے انکار کردیا

راولپنڈی (اے ایف بی) ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی ضلع میں ماہ رمضان کے دوران راشن کی تقسیم کےلیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے اساتذہ کے ناموں کی فہرستیں طلب کرلی ، اساتذہ نے راشن کی تقسیم کی تقسیم پر ڈیوٹیاں دینے ..مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر کے اساتذہ کے حق میں بڑا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر کے اساتذہ کے حق میں بڑا فیصلہ،اساتذہ کو مردم شماری کے واجبات ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پرسماعت ۔چیف سیکرٹری کو مردم شماری میں حصہ لینے والے اساتذہ کو واجبات ادا کرنے کا ..مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے سینکڑوں اساتذہ کے لئے بری خبر

لاہور(اے ایف بی )پنجاب بھر کے سینکڑوں اساتذہ کی مستقلی کا معاملہ،سرکاری سکولوں میں پروفیشنل کے بغیر بھرتی ہونے والے اساتذہ کی مستقلی کا معاملہ لٹک گیا۔اساتذہ کو بی ایڈ کرنے کیلپنجاب بھر کے سینکڑوں اساتذہ کے لئے بری خبرئے ..مزید پڑھیں