فیفا کلب ورلڈ کپ میں اپ سیٹ: الہلال کلب نے مانچسٹر سٹی کو ہرا دیا

اورلانڈو(اے ایف بی) فٹبال کی دنیا میں ایک غیرمعمولی واقعہ ہوا ہے ، سعودی عرب کے معروف کلب الہلال نے یورپی چیمپیئن مانچسٹر سٹی کو 4-3 کی سنسنی خیز شکست دے کر کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ ..مزید پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا ٹائٹل ارشد ندیم کے نام، گولڈ میڈل بھی لے اڑے

سیئول (اے ایف بی) اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر سلطان کی دوسری تھرو ..مزید پڑھیں

کراچی اور پشاور کے 9 انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا پاکستان آنے کا اعلان

لاہور ( اے ایف بی) پاکستان سپر لیگ 10 کیلئے کراچی کنگز اور پشاور زلمی نے اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست مکمل کرلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10 کیلئے کراچی کنگز کے اوورسیز کھلاڑی فائنل ..مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کاٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر ویمنز کرکٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد

انگلینڈ (اے ایف بی ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کرتے ہوئے انگلینڈ اور ویلز میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر ویمنز کرکٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی۔کرک انفو کے مطابق برطانوی سپریم کورٹ نے ..مزید پڑھیں

پہلگام حملہ: بھارتی انتہا پسند آپے سے باہر، جیولین تھرور نیرج چوپڑا کا جینا مشکل کر دیا

ممبئی (اے ایف بی ) پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور بی جے پی کے انتہاپسند آپے سے باہر ہوگئے، اپنے قومی ہیرو نیرج چوپڑا کو بھی نہ چھوڑا۔ انتہاپسندوں نے بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کا جینا مشکل ..مزید پڑھیں