مقبوضہ کشمیرمیں انتخابات؛بی جے پی نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی فہرست میں صر ف14 مسلمان شامل

سرینگر( اے ایف بی ) بی جے پی نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انتخابات میں حصہ لینے والے 44 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے جن میں سے مسلمان امیدواروں کی تعداد ایک ..مزید پڑھیں

ڈڈیال میں المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ نے آنکھوں کے جدید ترین ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ڈڈیال ( اے ایف بی) ڈڈیال میں المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ نے آنکھوں کے جدید ترین ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا جہاں آپریشن سمیت تمام سہولیات مفت ہوں گیالمصطفی ویلفیئر ٹرسٹ نے ڈڈیال آنکھوں کے جدید ترین ہسپتال کی بنیاد ..مزید پڑھیں

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال، کشمیر جرنلسٹس فورم میں طبی سہولیات کے لئے معاہدہ

اسلام آباد (اے ایف بی) کشمیر جرنلسٹس فورم (کے جے ایف) نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال (اے این ٹی ایچ) کے ساتھ ممبران اور ان کی فیملیز کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔ اس ..مزید پڑھیں

برہان وانی کا یوم شہادت: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری رہنماؤں کا احتجاج

اسلام آباد( اے ایف بی)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ و جموں و کشمیر لبریشن سیل آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے زیر اہتمام معروف نوجوان کشمیری رہنما شہید برہان وانی کی شہادت کی آٹھویں برسی کے ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم جاری، 6 کشمیری شہید، 2 فوجی مارے گئے

سرینگر( اے ایف بی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 6 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔کشمیر میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی ..مزید پڑھیں

آزادکشمیرحکومت نے نئےمالی سال کابجٹ کاحجم 2کھرب 64ارب 3کروڑروپےمختص

مظفرآباد( اے ایف بی) آزاد کشمیر حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ منظوری کیلئے پیش کردیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافہ تجویزکیا گیا ہے۔آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی بجٹ کا حجم 2 ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اے ایف بی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے ..مزید پڑھیں