اسلام آباد (اے ایف بی ) سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت دیگر کیسز سماعت کیلئے مقرر کر دیئے گئے۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ 14 فروری کو تمام مقدمات ..مزید پڑھیں
لاہور(اے ایف بی )پنجاب سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025، اہلیت کا معیار ،پالیسی طے پا گئی، یونیورسٹی طلباء کیلئے 20ہزار ، کالج کیلئے 14ہزار لیپ ٹاپ مختص کر دیئے گئے۔ٹیکنیکل ،ایگریکلچر طلباء کیلئے 4ہزار، میڈیکل ،ڈینٹل کالج کےطلباء کیلئے ..مزید پڑھیں
لاہور(اے ایف بی )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ881اساتذہ و افسران کیخلاف زیر التوا انکوائریز کا فیصلہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انکوائریز کا فیصلہ سنایا گیا۔مذکورہ افسران وملازمین کیخلاف انکوائریاں اپریل 2024 سے زیر التواء تھی،240ملازمین کو نوکری سے فارغ اور 23 ..مزید پڑھیں
اسلام آباد:(اے ایف بی) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیئے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ ..مزید پڑھیں
کشمیر / گلگت بلتستان
سری نگر (اے ایف بی) مقبوضہ جموں و کشمیر نے کشمیریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے 7 کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرا دی گئی۔یو اے پی اے کے تحت چارج ..مزید پڑھیں
مظفرآباد (اے ایف بی ) مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ جس میں دو افراد زخمی ہوگئے تاہم چوہدری لطیف خود محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ ..مزید پڑھیں
شوبز
لاہور (اے ایف بی ) پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کی ہیں، جو وائرل ہورہی ہیں۔نادیہ حسین ایک اداکارہ، ماڈل، بزنس وومن اور کانٹینٹ ..مزید پڑھیں
ممبئی ( اے ایف بی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے کیرئیر میں ایک ایسا وقت بھی تھا جب بالی ووڈ کو مکمل طور پر خیرباد کہنے کا فیصلہ کرچکا تھا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس ..مزید پڑھیں
پاکستان
تعلیم
کھیل
مزید خبریں
اسلام آباد (اے ایف بی) کشمیری عوام کی بھارتی تسلط و ظلم کیخلاف لازوال جدوجہد آزادی اور قربانیوں کا اعتراف، ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت پاکستان کی ..مزید پڑھیں
اسلام آباد ( اے ایف بی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں
لاہور (اے ایف بی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئندہ ماہ صوبہ بھر میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ..مزید پڑھیں
ملتان (اے ایف بی)ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست اور سیریز برابر ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی کپتان شان مسعود نے ناکامی کا احاطہ کیا۔ملتان میں کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ..مزید پڑھیں
اسلام آباد(اے ایف بی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی صدارت میں ہوا جس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ..مزید پڑھیں
بھارت (اے ایف بی ) بھارتی حکمران بی جے پی پارٹی قانون کے سہارے مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔یہ جائیدادیں پورے بھارت میں ’’10 لاکھ ایکڑ‘‘رقبے پر پھیلی اور زرعی زمینوں، شہری عمارتوں، دکانوں، مساجد، مزاروں ..مزید پڑھیں