غزہ، اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہید

غزہ (اے ایف بی) اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل ..مزید پڑھیں

غزہ کے سکول میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے, انتونیو گوتریش

اقوام متحدہ ( اے ایف بی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نےغزہ کے ایک سکول میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ پر ہونے والے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سلامتی کونسل ..مزید پڑھیں

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی گئیں

تہران(اے ایف بی) ایرانی پاسداران انقلاب نے تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کیں۔ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ 4 ستمبر کو کمالا ہیرس سے مباحثے کیلئے رضامندہوگئے

واشنگٹن (اے ایف بی/ شیرازراٹھور) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 4 ستمبر کو اپنی حریف کمالا ہیرس سے مباحثے کیلئے امریکی ٹی وی چینل کی پیشکش پر رضا مند ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کمالا ہیرس کے ساتھ ..مزید پڑھیں

بنگلادیش: 32 طلبہ کی ہلاکت پر تحقیقات کیلئے عدالتی کمیٹی بنانے کا اعلان

ڈھاکا (اے ایف بی) بنگلا دیش میں ہونے والے پرتشدد احتجاج کے دوران درجنوں طلبہ کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم حسینہ واجد نے عدالتی کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش میں طلبہ ..مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم

دی ہیگ (اے ایف بی) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کہ اسرائیل ایک ماہ میں اس حکم کے تحت کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرے۔عالمی عدالت ..مزید پڑھیں

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران( اے ایف بی)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، اُن کے چیف گارڈ، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے نمانندہ خصوصی، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 3 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ایرانی وزیر ..مزید پڑھیں