بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 35 کروڑروپے کی مبینہ خوردبرد کاانکشاف

اسلام آباد (اے ایف بی )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 35 کروڑ روپے کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف سامنے اگیا، چیئرمین بپلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر خان نے اس معاملے پر مکمل رپورٹ ایک ماہ میں طلب کرلی۔ تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

جاسوسی کی کوشش ناکام، پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (اے ایف بی ) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن ..مزید پڑھیں

، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کوجدید اسلحہ وٹیکنالوجی سے لیس کرنے کافیصلہ

لاہور(اے ایف بی)انسداد دہشتگردی و ہارڈنڈ دی اسٹیٹ کمیٹی کا اجلاس، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو جدید اسلحہ و ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ کی ..مزید پڑھیں

پہلگام واقعہ کی تحقیقات کیلئے تیار، پانی روکا تو پوری قوت سے جواب دیں گے: شہباز شریف

کاکول ( اے ایف بی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن سٹیٹ ہے، بھارت نے پہلگام واقعہ کے بعد بے بنیاد اور بلا ثبوت الزامات لگائے تاہم پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے ایئر پنجاب پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری دیدی

لاہور (اے ایف بی ) پنجاب کی صوبائی حکومت نے صوبے کی اپنی فضائی کمپنی ایئر پنجاب پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ..مزید پڑھیں

”مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا،“سینیٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد ( ے ایف بی) سینیٹ میں بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس کی معمول کی کارروائی معطل کی گئی، سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے ..مزید پڑھیں

مدعی کی تصویر کے بغیر پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں کیس دائر کرنے پر پابندی

لاہور ( اے ایف بی ) مدعی یا درخواست گزار کی بائیو میٹرک اور تصویر کے بغیر پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں کسی بھی قسم کے کیس دائر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ ..مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ کا نہروں کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

کراچی ( اے ایف بی) وفاق اور سندھ میں کینالز کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں ..مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کے باوجود سرکاری اداروں کے ناموں سے بنائی گئی ہائوسنگ سوسائٹز کے نام تبدیل نہ ہوسکے

اسلام آباد(توقیر قادری /اے ایف بی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سرکاری اداروں کے نام سے بنائی گئی کواپریٹیو ہائوسنگ ساسائٹیزکے ناموں پر پابندی کو کئی سال گزربنے کے باوجود سی ڈی اے ایسی تمام کوااپریٹو ہائوسنگ ..مزید پڑھیں