google-site-verification=R5LtDMfQpRSrJVxDwDXPQoFfs3At7BHmu8Fk29n-LWs

ہمارے بارے میں


ایشین فیکت بلیٹن (اے ایف بی نیوز ایجنسی )
ایشین فیکت بلیٹن (اے ایف بی نیوز ایجنسی ) ایک رجسٹرڈ اور معتبر نیوز ایجنسی ہے جو حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہے جس کا رجسٹریشن نمبر 3529 ہے جو وزارت اطلاعات کے شعبہ پریس رجسٹرار کی جانب سے جاری کیاگیاہے ۔ پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزادکشمیر گلگت بلتستان کے علاوہ بیرونی ملک میں بھی نمائندگان موجود ہیں، جو تازه ترین خبریں رپورٹس اور معلومات اکٹھا کرتے ہیں۔ اے ایف بی مختلف پلیٹ فارمز جیسے کہ نیوز چینلز، ریڈیو استیشنر اخبارات میگزین اور ویب سائٹس کو بروقت اور مستند خبریں کے ساتھ ساتھ تصویریں اورمضامین بھی فراہم کرتی ہے۔ صحافتی اصولوں اور پیشہ ورانہ معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اے ایف بی قومی و بین الاقوامی خبروں کی ترسیل میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

.ای میل

afbnews@gmail.com