سیالکوٹ جلسہ۔عمران خان کے 2 فون کس نے اور کیوں چوری کیے؟ دھماکہ خیز انکشاف

سیا لکوٹ (اے ایف بی)  سیا لکوٹ جلسے سے سابق وزیراعظم عمران خان کے دو فون کیوں، کس نے اور کیسے  چوری کئے۔  سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیالکوٹ جلسے سے سابق وزیراعظم عمران خان کے دو فون چوری کئے گئے۔  انہوں  نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملنا۔عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کےبعد ائیرپورٹ سے فون چوری ہوا 

اپنا تبصرہ بھیجیں