برسبین ((اے ایف بی ) ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی۔مہمان ٹیم نے کینگروز کو 1997 کے بعد اس کی سرزمین پر ڈھیر کیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز 2001 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیل اور سپورٹس سے متعلق تازہ ترین خبروں، اور تجزیوں کے لیے اے ایف بی نیوز پر آئیے۔ اے ایف بی نیوز دنیا بھر کی خبروں کے حصول کے لیے قابل اعتماد ویب ہے۔
دوسرا ٹی20؛ کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
نیوزی لینڈ (اے ایف بی) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں مزید پڑھیں
شعیب اختر کی شادی کس طرح ہوئی؟ سابق فاسٹ باؤلر نے دلچسپ قصہ سُنا دیا
کراچی(اے ایف بی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ قصہ سُنا دیا۔حال ہی میں راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے کرکٹ سمیت نجی زندگی پر بھی کھل کر بات کی۔فاسٹ باؤلر نے مزید پڑھیں
ایشاکپ؛ بھارتی بورڈ پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
اسلام آباد (اے ایف بی)ایشیاکپ کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر قبول کرے گا، جس میں شرط رکھی گئی ہے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں کون سے سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیا؟
اسلام آباد (اے ایف بی) کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں دو سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی چینل پر دیئے گئے انٹرویو میں سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ حارث سہیل انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر مزید پڑھیں
پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا
لاہور(اے ایف بی) افغانستان کے خلاف آج پہلے ٹی20 کے لیے پاکستان ٹیم نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیمیں آج شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں شام 9 بجے ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی20 میچ کیلئے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا ہے، فاسٹ بولر زمان خان، احسان مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ فائنل؛ قطری حکومت کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان
دوحا (اے ایف بی) قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے فائنل کیلئے قطری حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا۔قطری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ کیلئے تمام نجی ادارے اور سرکاری ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قطر نیشنل ڈے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں، جسے آج مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کردیا گیا، مگر کیوں؟
نئی دہلی(اے ایف بی) بھارت کے سابق فاسٹ بولر اور مینز ون ڈے ورلڈکپ جتوانے والے ٹیم کے رکن مناف پٹیل کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر مناف پٹیل ایک رئیل اسٹیٹ ایجنسی کے ڈائریکٹر ہیں، اس فرم نے رہائشی منصوبہ شروع کیا تھا جو بری طرح مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ؛ ڈریسنگ روم میں ’’قوم پرست پرچم‘‘ کی تصاویر سامنے آنے پر تحقیقات شروع
دوحا( اے ایف بی) فیفا ورلڈکپ میں برازیل اور سربیا کے میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں قوم پرست پرچم کی تصاویر سامنے آنے کے بعد فیفا نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق البانوی اکثریت والے کوسوو نے 2008 میں سربیا سے آزادی کا دعویٰ کیا تھا اور اب وہ فیفا کا رکن مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈکپ؛ بنگلہ دیش کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایڈیلیڈ:( اے ایف بی) ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 29 ویں اوراہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
