طلبا کیلئے اہم خبر، امتحانی پالیسی تبدیل

لاہور(اے ایف بی ) تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی، طلبا کو ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دینے کی اجازت دے دی گئی،نئی پالیسی کا اطلاق آئندہ سالانہ امتحانات 2024 سے ہوگا.تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی ..مزید پڑھیں

پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

لاہور(اے ایف بی) پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے ..مزید پڑھیں

نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کی درخواست

لاہور(اے ایف بی) سرکاری ،نجی سکولز نے تعلیمی بورڈ سے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔نہم کی رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 15 مئی مقرر کی گئی ہے۔موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیاں ہیں۔ اساتذہ ..مزید پڑھیں

میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کا طریقہ کار تبدیل

لاہور( اے ایف بی) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں امتحانات کا طریقہ کار تبدیل کردیاگیا۔محکمہ تعلیم نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں تحریری اور پریکٹیکل امتحان میں الگ الگ پاس ہونے کا رول ختم کردیا، نئے رول کے مطابق سائنس ..مزید پڑھیں

نئی انرولمنٹ میں غلط اعدادوشمار دینے والے سکولز ہیڈز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی (اے ایف بی ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکولوں میں نئی انرولمنٹ کی تفصیلات طلب کرلیں ، غلط اعدادوشمار اوربوگس انرولمنٹ کرنے والے سکولزکو ہیڈز کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی عمل کاسامنا کرنا پڑے گا۔سکولوں کی جانب ..مزید پڑھیں

عید الفطرپرسکولزاورکالجزمیں کتنی چھٹیاں ہونگی؟شیڈول آگیا

اسلام آباد( اے ایف بی) وفاقی وزارت تعلیم کے محکمہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نےعید الفطر کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا شیڈول تبدیل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف ڈی ای کے زیر انتظام سکولوں اور کالجوں ..مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کا سرکاری و پرائیویٹ سکولوں سے متعلق اہم حکم

لاہور (اے ایف بی) سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،محکمہ تعلیم نے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھتوں کی صفائی کا حکم دے دیا۔سکول کے احاطہ اور پارکس میں صاف پانی جمع نہ ہونے دیں ،محکمہ تعلیم نے تمام ایجوکیشن ..مزید پڑھیں