عام انتخابات: ملک بھر کے تعلیمی ادارے 8 روز بند رہیں گے

لاہور( اے ایف بی) ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جبکہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔گیارہ فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12 فروری کو سکول کالجز اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھلیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں