حکومت پنجاب کا سکولوں پربڑی پابندی عائد

راولپنڈی (اے ایف بی)سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت اسکولوں میں تمام تر آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ،کسی بھی آؤٹ ڈور سرگرمی سے پہلے متعلقہ اتھارٹیز کی اجازت لازمی قرار دے دی گئی سکولوں کو کسی بھی آؤٹ ڈور سرگرمی کے لئے ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور چئیرمین ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی سے اجازت لینا ہوگی،محکمہ سکول ایجوکیشن نے آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں