بلاول بھٹو مشکل میں پھنس گئے اہم ترین ادارے نے طلب کرلیا

مالاکنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)مالاکنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہےکہ بلاول 25 مارچ کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل ڈی ایم او دفتر مالاکنڈ میں پیش ہوں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول کو نوٹس انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں