وفاقی شرعی عدالت کاسود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کو غیرشرعی قرار دے دیا

اسلام آباد(اے ایف بی)وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے خلاف دائردرخواستوں کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیا۔وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام ..مزید پڑھیں

راولپنڈی کے شہریوں کیلئے خوشخبری ؛اورنج لائن میٹرو بس صدرمیٹرو روٹ کو بھی منسلک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے ایف بی)وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اورنج لائن میٹرو بس کے ساتھ راولپنڈی صدر اور اسلام آباد سیکرٹریٹ کی طرف سے میٹرو روٹ کو بھی منسلک کیا جائے، پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک ..مزید پڑھیں

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولٹری اتھارٹی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اے ایف بی) شہباز شریف حکومت نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولٹری اتھارٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ایم ڈی اے کا جو کالا قانون ..مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنرکانام کس نے دیا؟عمران خان کابڑاانکشاف

اسلام آباد(اے ایف بی)سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بھاشا ڈیم کی تکمیل 2029 کے بجائے 2026 تک کرنے کی ہدایت

چلاس(اے ایف بی) وزیراعظم شہبازشریف نے دیا میر بھاشا ڈیم میں کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کو 2029 کے بجائے 2026 تک مکمل کیا جائے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف اچانک دیامر بھاشا ڈیم پر ..مزید پڑھیں

حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب

لاہور(اے ایف بی)پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے دوران ووٹنگ کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے جبکہ حریف امیدوار پرویز الہٰی کی جماعت مسلم لیگ (ق) ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تشدد سے پرویز الہٰی زخمی

لاہور،(اے ایف بی)پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائ کے دوران متعدد ارکان اسمبلی زخمی ہوگئے، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی بھی ہنگامہ آرائی کے نرغے میں آگئے اور تشدد سے زخمی ہوگئے۔ہنگامہ آرائی کے دوران چوہدری پرویز الہٰی کو ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا انتخاب؛ پنجاب اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر پر حکومتی ارکان کا حملہ اور شدید تشدد

لاہور(اے ایف بی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر حکومتی ارکان نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب ..مزید پڑھیں

پاکستان میں خشک سالی کی وجہ سے قحط سالی بڑا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

اسلام آباد (شیراز علی راٹھور/اے ایف بی )ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سالانہ بنیاد پر کم بارشوں کے باعث قحط سالی تواتر سے ریکارڈ کی جا رہی ہے۔’سیلاب کے باعث کھڑی فصلیں تباہ ہوجاتی ..مزید پڑھیں