ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد( اے ایف بی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ..مزید پڑھیں

شانگلہ بشام میں گاڑی پرحملہ،پانچ چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ ( اے ایف بی) خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی کانوائے پر حملے میں پانچ چینی انجینئرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے بتایا ہے کہ حملے میں ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا پنجاب بھر میں پتنگ بازی کے سدباب کیلئے مہم چلانے کا حکم

لاہور(اے ایف بی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کے پے درپے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں پتنگ بازی کے سدباب کے لئے مہم چلانے کاحکم دے دیا، ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا وفاداریاں بدلنے والوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

لاہور (اے ایف بی)پاکستان تحریک انصاف نے وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 20 سے زائد ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا، ریفرنس متعلقہ ..مزید پڑھیں

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (اے ایف بی)) سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس ..مزید پڑھیں

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی

ڈی آئی خان(اے ایف بی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ..مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک منٹ میں ایک لاکھ 9 ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ

لاہور (اے ایف بی) عالمی یوم جنگلات پر صوبہ پنجاب میں سب سے بڑی شجرکاری مہم کے تحت ایک منٹ میں ایک لاکھ نوہزار پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کردیا گیا۔صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے ..مزید پڑھیں

میرعلی میں چیک پوسٹ پردہشتگردحملہ،لیفٹیننٹ کرنل اورکیپٹن سمیت 7جوان شہید

راولپنڈی (اے ایف بی) ) ضلع وزیرستان میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات ..مزید پڑھیں

اسحاق ڈار، رضا ربانی، فروغ نسیم اور فیصل جاوید سمیت 52 سینیٹرز ریٹائرڈ

اسلام آباد  (اے ایف بی)  سینیٹ کے 52 ارکان مدت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو گئے جس کے بعد جمہوری حکومتوں کی موجودگی میں پہلی بار سینیٹ غیر فعال ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 11 مارچ 2024ء کو سینیٹ کے 52 ..مزید پڑھیں