’اگر آپ کی پہلی بیوی اچھی ہے تو دوسری شادی کی کیا ضرورت ہے ؟‘‘بہروز سبزواری
لاہور ( اے ایف بی)پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کو امتحان قرار دے دیا۔اداکار بہروز سبزواری حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے جس دوران ایک مداح نے ان سے فٹنس کا سوال کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ ’’جب میری شادی ہوئی اس وقت میری عمر 21 سال تھی اور اب میری عمر 42 سال ہے، میری 2 پوتیاں اور نواسے نواسیاں بھی ہیں، کم عمری میں شادی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ انسان لمبے عرصے تک فٹ رہتا ہے‘‘
Load/Hide Comments