پنجاب  بھر کے  اساتذہ کے لئے خوشخبری  8 ہزار اساتذہ کو ترقیاں  مل گئیں

، لاہور(اے ایف بی) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 8 ہزار اساتذہ کو ترقیاں دے دیں۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2ماہ میں اساتذہ کو ریکارڈ ترقیاں دیں،گریڈ 14 سے 15میں اساتذہ کو سب سے زیادہ ترقیاں دی گئیں،گریڈ 14کے 3 ہزار 742اساتذہ کو ..مزید پڑھیں

شعیب اختر کی شادی کس طرح ہوئی؟ سابق فاسٹ باؤلر نے دلچسپ قصہ سُنا دیا

کراچی(اے ایف بی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ قصہ سُنا دیا۔حال ہی میں راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے ..مزید پڑھیں

ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (اے ایف بی) سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی۔ایڈووکیٹ شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے دائر کی گئی ..مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی کوڑاکرکٹ جلاکرتلف کرنے لگا

راولپنڈی (اے ایف بی)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے شعبہ سینی ٹیشن  کینٹ کے مختلف علاقوں سے  کورا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے بجائے جلاکر تلف کرنے لگا۔کوڑاکرکٹ سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کو مزید بڑھا کر فضائی آلودگی کا باعث بنتا ..مزید پڑھیں

اساتذہ کےلیے بری خبر ؛ چھٹیوں میں بھی سکول آنا پڑے گا ؟

لاہور(اے ایف بی)سرکاری سکول سربراہان کو چھٹیوں میں بھی سکول آنے کا پابند کردیا گیا۔ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق چھٹی کرنے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔سکول سربراہان اینرولمنٹ اور ڈینگی سمیت انتظامی و دفتری معاملات ..مزید پڑھیں

سکولوں میں ہیلتھ سکریننگ پروگرام شروع کرنےکافیصلہ

لاہور (اے ایف پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے معصوم بچوں کو تھیلیسیمیا اور دوسری خطرناک بیماریوں سے بچانے کیلئے سکول کی سطح پر سکریننگ کا فیصلہ کیاہے۔ یہ بات نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے اپنی زیرصدارت محکمہ صحت کے ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(اے ایف بی) سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 ..مزید پڑھیں