ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے سی ای اوکو شوکازنوٹس جاری

راولپنڈی(اے ایف بی) کمشنرراولپنڈی ڈویژن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے سی ای اوکوآفس سے غیر حاضری، ملازمین کی حاضری کی بائیو میٹرک نہ ہونے اوردفتر میں صفائی کے ناقص انتطامات پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے سی ای او اے تحریری وضاحت طلب کر لی، ذرائے نے بتایا کہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن ہے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے سی ای او افس کا اچانک مہینہ کیا اس دوران سی ای او اپری سیٹ پر موجود نہ تھے جبکہ افس کے ہاتے میں صفائی کے بھی ناقص انتظامات پائے گئے اس کے علاوہ ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری بھی موجود نہ تھی ،، جس پر کمشنر نے سخت براہمی کا اظہار کرتے ہوئے سی ای او سے وضاحت طلب کر لی اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر (جنرل)کمشنر آفس راولپنڈی ڈویژن راولپنڈی سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی امان اللہ کو وضاختی نوٹس جاری کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں