پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی تفصیلات طلب

لاہور (اے ایف بی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) میں سیاسی بنیادوں پر کی گئی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات کا ریکارڈ ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ (اے ایف بی) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کین ولیمسن، راچن رویندرا جیسے ٹاپ کرکٹرز کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، سیریز کیلئے مائیکل بریسویل کو ..مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے نیویارک میں اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

نیویارک(اے ایف بی) ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے لیے امریکی شہر نیو یارک میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ نیویارک کے نساو کاونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 9 جون کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ..مزید پڑھیں

بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی

اسلام آباد( اے ایف بی) قومی کرکٹر بابراعظم مسلسل 3 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے پہلے کپتان بن جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے بابراعظم سے ملاقات کے بعد ..مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا

آسٹریلیا ( اے ایف بی)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا فاتحانہ آغاز، زلمی کو 16 رنز سے شکست

اسلام آباد (اے ایف بی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ..مزید پڑھیں

محسن نقوی 3سال کیلئے بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور (اے ایف بی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفیٰ رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ..مزید پڑھیں