انگلینڈ (اے ایف بی ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کرتے ہوئے انگلینڈ اور ویلز میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر ویمنز کرکٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی۔کرک انفو کے مطابق برطانوی سپریم کورٹ نے برابری کے قانون (اکوالٹی لا) میں عورت کی تعریف پر فیصلہ دیا تھا جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیل اور سپورٹس سے متعلق تازہ ترین خبروں، اور تجزیوں کے لیے اے ایف بی نیوز پر آئیے۔ اے ایف بی نیوز دنیا بھر کی خبروں کے حصول کے لیے قابل اعتماد ویب ہے۔
پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملہ بے دخل

لاہور(اے ایف بی ) بھارت کی آبی جارحیت کا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان میں جاری پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو پاکستان سے بے دخل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 میں براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل 23 بھارتی شہریوں مزید پڑھیں
راشد لطیف نے 90 کی دہائی میں ٹیم میں ہونیوالی بغاوت پر انکشاف

کراچی ( اے ایف بی ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے 1990ء میں کپتان کے خلاف ہونے والی بغاوت اور میچ فکسنگ کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے بتایا کہ 1990ء کے دوران زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچز میں مزید پڑھیں
بدترین شکستیں، کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
لاہور ( اے ایف بی ) سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے 43 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے نیوزی لینڈ کیخلاف بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مزید پڑھیں
44 ویں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی چھٹی پوزیشن
اسلام آباد ( اے ایف بی) پاکستان کے سائیکلٹس نے تھائی لینڈ میں ہونے والی 44ویں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی ٹیم نے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر مزید پڑھیں
چیمپئنزٹرافی:انجرڈ فخرزمان آؤٹ،امام الحق قومی ٹیم میں شامل
لاہور (اے ایف بی) انجری کے باعث فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیّکل کمیٹی نے قومی سکواڈ میں امام الحق کی شمولیت کی اجازت دے دی۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیّکل کمیٹی میں وسیم خان، عثمان واہلہ، سارا ایڈگر اور شان پولک شامل ہیں۔فخر زمان مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز :آسٹریلیا نے سری لنکا کو کلین سویپ کر دیا
آسٹریلیا (اے ایف بی ) :آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ، کینگروز نے دوسرا میچ 9 وکٹوں سےہرا کر کامیابی حاصل کی۔ گال میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا مزید پڑھیں
شان مسعود نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ناکامی کا ذمہ دار کس کو قرار دیا؟
ملتان (اے ایف بی)ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست اور سیریز برابر ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی کپتان شان مسعود نے ناکامی کا احاطہ کیا۔ملتان میں کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، مزید پڑھیں
لیجنڈز کی ملاقات! آصف شعیب اختر کے گلے لگ گئے، ویڈیو وائرل
امریکا (اے ایف بی ) قومی ٹیم کے دو سابق فاسٹ بولنگ لیجنڈز کی امریکا میں ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔امریکا میں ایک تقریب کے دوران راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور محمد آصف کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگالیا تاہم اس دوران آصف کی طرف سے جذباتی مناظر دیکھنے مزید پڑھیں
اولمپکس میڈلسٹ کیلئے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اے ایف بی) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کیلئے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سمر ونٹر اور پیرا اولمپکس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کو اب ایک کروڑ روپے انعام ملے گا۔ اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 75 لاکھ اور کانسی کے تمغے پر 50 لاکھ انعام مزید پڑھیں
