آسٹریلیا (اے ایف بی ) :آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ، کینگروز نے دوسرا میچ 9 وکٹوں سےہرا کر کامیابی حاصل کی۔ گال میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی،جواب میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 414 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔ بعدازاں سری لنکا کے 75رنز کا ہدف آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر حاصل کیا، عثمان خواجہ 27 اور مارنس لبوشین 26 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- عازمین حج فوری طورپر سعودی ویزہ بائیو ایپ پر بائیو میٹرک یقینی بنائیں، وزارت مذہبی امور
- انسداددہشت گردی عدالتوں کے ججز کی سکیورٹی کیلئے نئی لگژری فول پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- آئی سی سی کا بنگلادیشی صحافیوں کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی کوریج کی اجازت دینے سے انکار
- سال 2026 کے لئے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان
- پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا 16 جنوری سے آغاز
