ریاض میں جاری اسلامی سولیڈیریٹی گیمزجاری ، ترکی کی شاندار کارکردگی،

ریاض، سعودی عرب (خاورنوازراجہ ): سعودی عرب کی دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹی اسلامی سولیڈیریٹی گیمز (Islamic Solidarity Games) جاری ہیں اب تک مجموعی طورپر 71 میڈل لیکر ترکی پہلے نمبر پر ترکی نے جیتے ہیں جن میں 44 سونے ، 16 چاندی اور 11کانسی ، ازبکستان کھیلوں کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر اب مزید پڑھیں

روزگار کیلیے بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد

کراچی(اے ایف بی )پاکستانیوں کی بڑی تعداد روزگار کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے کی خواہشمند ہے تاہم اس کے لیے بڑی شرط عائد کر دی گئی ہے۔بڑھتی مہنگائی، روزگار کے محدود ہوتے مواقع اور بہتر مستقبل کے لیے پاکستانی بالخصوص نوجوان بیرون ملک روزگار کی تلاش میں رہتے ہیں۔ وہ افراد جو بیرون ملک مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا تاریخ رقم کردی

سعودی عرب (خاورنوازراجہ)پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق فاطمہ زہرا نے 60 کلو گرام باکسنگ کیٹیگری میں سیمی فائنل میں جگہ بناکر ایونٹ میں پاکستان کے لیے پہلا میڈل یقینی بنالیا۔فاطمہ نے کوارٹر فائنل میں الجیرین حریف کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کرکے ملک کا مزید پڑھیں

اسلامک سولیڈیریٹی گیمز ریاض 2025 کی افتتاحی تقریب 7 نومبر کو ہوگی

ریاض (خاورنوازراجہ)اسلامک سولیڈیریٹی گیمز ریاض 2025 کی افتتاحی تقریب 7 نومبر کو ہوگی اور 21 نومبر کو اختتامی تقریب کے ساتھ مقابلے مکمل ہوں گے۔اس میں 57 ممالک کے 3000 سے زائد کھلاڑی شریک ہوں گے۔مقابلے 23 کھیلوں پر مشتمل ہوں گے جن میں دو کھیل معذور افراد کے لیے مخصوص ہیں۔یہ ایونٹ پانچ بڑے مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سعودی فٹبال فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد (اے ایف بی) پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سعودی فٹبال فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کے تحت فٹبال کی بہتری کے لیے دونوں ملک ایک دوسرے سے تعاون کریں گے، پی ایف ایف کے صدر محسن گیلانی اور سعودی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ یاسر المصحال نے ایم او یو پر دستخط کیے۔معاہدے کے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 10،10 لاکھ روپے اور نوکریاں دینے کا فیصلہ

لاہور (اے ایف بی )پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلان مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے آرام دیئے جانے کا امکان

لاہور (اے ایف بی ) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ شاداب خان نے دوبارہ پریکٹس شروع کر دی ہے تاہم وہ تینوں میں سے کسی میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے تاہم نومبر میں سہ ملکی سیریز مزید پڑھیں

بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا

لاہور (اے ایف بی ) پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے دوران ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا مزید پڑھیں

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

اسلام آباد( خاورنوازراجہ) دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی منتخب کر لیا گیا ہے۔رسالے وزڈن نے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے چالیس بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں چار پاکستانی کھلاڑی بھی شامل کئے گئے ہیں ان میں فاسٹ باؤلر نسیم مزید پڑھیں

امریکا میں 2026 فیفاورلڈ کپ کے دوران 48 ممالک کے سربراہان کی آمد متوقع

واشنگٹن (اے ایف بی)امریکا میں 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ امریکی حکومت کو توقع ہے کہ اس عالمی فٹبال مقابلے میں حصہ لینے والے 48 ممالک کے سربراہان مملکت اپنے اپنے ملک کے افتتاحی میچز میں شرکت کے لیے امریکا کا دورہ کریں گے۔یہ بات امریکی انتظامیہ کے ورلڈ مزید پڑھیں