آصف زرداری، فضل الرحمان اور شہباز شریف آج مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسیک)سابق صدر آصف زرداری، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع کے مطابق تینوں سیاسی رہنماؤں کی جانب سے آج سہ پہر ساڑھے تین بجے پریس کانفرنس کی جائے گی جس ..مزید پڑھیں

عدم اعتماد کا معاملہ: وزیراعظم کو مشکوک اراکین کی مبینہ فہرست پیش

اسلام آباد(اے ایف بی)وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بعض اراکین کی مبینہ فہرست پیش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو مبینہ طور پر28 اراکین کی فہرست پیش کی گئی جو ایک سول ادارے کی ..مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی ، سسر اور سالے سمیت 4افراد کو قتل کردیا

اسلام آبا(اے ایف بی ) شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی، سسر اور سالے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا۔اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کےمطابق ملزم رحیم نےاپنی نرس بیوی ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا 8 یا 9 مارچ کو تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

لاہور(اے ایف بی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 8 یا 9 کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردیں گے۔لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ ..مزید پڑھیں

رہائی نہ ملی، موت مل گئی ،سپریم کورٹ نے2سال بعد درخواست ضمانت خارج کردی

اسلام آباد (اے ایف بی)سپریم کورٹ میں انوکھی سماعت، دوسال پہلے فوت ہونے والے شخص لعل خان کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ کیس غیر موثر ہوگیا، عدالت نے متوفی کی سزا کیخلاف اپیل ..مزید پڑھیں

سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قرار

لاہور(اے ایف بی)سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا گیا،پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی، ریسکیو 1122 کیجانب سے اساتذہ کو تربیت فراہم کیجائے گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری ..مزید پڑھیں

حکومت کا بلدیاتی الیکشن ای وی ایم کے زریعے کرانے کا اعلان

اسلام آباد (اے ایف بی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ای وی ایم مشین کے ذریعے ہوں گے جبکہ پنجاب میں بھی بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کیلئے ..مزید پڑھیں