پنجاب میں کس کو کیا ملے گا؟ متحدہ اپوزیشن نے وزارتوں کا فارمولا طے کرلیا

لاہور(اے ایف بی) وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے حوالے سے پر امید،پنجاب میں نئی حکومت سازی میں کس اتحادی کو کیا ملے گا؟معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ..مزید پڑھیں

سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل، ہفتے میں 2 تعطیلات ختم

اسلام آباد (اے ایف بی)نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کرتے ہوئے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات بھی ختم کر دیں۔ نو منتخب پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعظم آفس ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کی صبح 7 بجے دفترآمد،عملے کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (اے ایف بی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتری اوقات صبح 8 بجے سے شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق پہلے دن ہی نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف 7 بجے دفترپہنچ گئے لیکن اس وقت وزیراعظم ہاؤس کا عملہ ڈیوٹی ..مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کاسرکاری ملازمین کی تنخوائوں‌اورپیشن میں اضافے کااعلان

اسلام آباد(اے ایف بی)قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کرلیا ہے جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب ..مزید پڑھیں

شہبازشریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد(اے ایف بی)اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔ قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس قائم ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، شاہ محمود اور شہباز شریف امیدوار

اسلام آباد(اے ایف بی) قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ دونکاتی ایجنڈے میں قائد ایوان کا انتخاب شامل ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر2بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 2 نکاتی ایجنڈا ..مزید پڑھیں