ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (اے ایف بی) سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی۔ایڈووکیٹ شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے دائر کی گئی ..مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی کوڑاکرکٹ جلاکرتلف کرنے لگا

راولپنڈی (اے ایف بی)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے شعبہ سینی ٹیشن  کینٹ کے مختلف علاقوں سے  کورا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے بجائے جلاکر تلف کرنے لگا۔کوڑاکرکٹ سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کو مزید بڑھا کر فضائی آلودگی کا باعث بنتا ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(اے ایف بی) سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

: اسلام آباد(اے ایف بی) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میرا اب پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اداروں سے ٹکرانا سیاستدانوں کا کام نہیں ہوتا، ..مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی (اے ایف بی )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ فوج کا ہر سپاہی اور افسر سیاسی تعصبات سے بالاتر ہو کر فرائض کو مقدم رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

کراچی (اے ایف بی)تحریک انصاف نے میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے شہرِ قائد کے میئر کے انتخاب کے حوالے سے اہم ترین اعلان سامنے آیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

زمان پارک کے قریب سے گرفتار دہشت گردوں کے متعلق اہم انکشافات

 لاہور(اے ایف بی) جناح ہاؤس اور 9 مئی واقعے میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی۔لاہور پولیس نے گزشتہ رات زمان پارک سے فرار کی کوشش میں 14 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ..مزید پڑھیں