تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد (اے ایف بی) اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے اور ان ارکان کے نام مزید کارروائی کے لئے الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی اسمبلی میں واپس جانے پر مشاورت کے دوران ہی وفاقی حکومت نے اپنی چال چل دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سفارش ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی نہ آنےوالے 5 ارکان کیخلاف پی ٹی آئی کا بڑااعلان

 لاہور(اے ایف بی)تحریک انصاف نے اعتماد کے ووٹ کےلئے پنجاب اسمبلی نہ آنے والے 5 ارکان کی نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان کردیا ہے۔عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا آپریشنز اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ خرم لغاری، ..مزید پڑھیں

ہمارے پاس کراچی کا کچرا ٹھکانے لگانے کا پلان ہے: شہزادی رائے

کراچی (اے ایف بی)بلدیاتی انتخابات میں خواجہ سراء امیدوار شہزادی رائے کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کراچی کا کچرا ٹھکانے لگانے کا بھی پلان ہے۔خواجہ سراء شہزادی رائے سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار خواجہ سراؤں کو بلدیاتی ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کیلیے کتنے دن چاہییں؟ لاہور ہائیکورٹ

 لاہور(اے ایف بی) وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دیے کہ وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن کا ..مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد( اے ایف بی) الیکشن کمیشن کی جانب سے توہینِ کمیشن کے کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان ، اسد عمر اور فواد چودھری کی درخواستوں پر ..مزید پڑھیں

عدالت نے ہدایت کی تواعتماد کا ووٹ لیں گے پھر فوری اسمبلی تحلیل کردیں گے، عمران خان

 لاہور(اے ایف بی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے لیے اعتماد کے ووٹ سے متعلق ہونے والے اہم اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب صوبائی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کو عدالتی حکم سے مشروط قرار دیا اور ..مزید پڑھیں

بے روزگار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام، 25 ہزار ماہانہ وظیفہ

اسلام آباد(اے ایف بی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بے روزگار نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہم کرنے کے ..مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی کو 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ

لاہور(اے ایف بی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر پی ٹی آئی کے پارٹی ذرائع کی جانب سے 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق فی الحال 3 ..مزید پڑھیں