عمران خان کی ممکنہ گرفتاری؛ اسلام آباد پولیس نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے روانہ

لاہور( اے ایف بی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے چلی گئی۔ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں ٹیم لاہور ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(اے ایف بی) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ ..مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی انتخابات پر ازخود نوٹس کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے ایف بی) سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات پر ازخود نوٹس کیس کے تحریری فیصلے میں صدر کی کے پی انتخابات کیلئے دی گئی 9 اپریل کی انتخاب تاریخ کالعدم قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

عمران خان کی کن مقدمات میں گرفتاری کا خدشہ ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( اے ایف بی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف کتنے مقدمات زیر التوا ہیں اور کس میں گرفتاری کا خدشہ ہے سابق وزیراعظم عمران خان پر اسلام آباد، لاہور کی مختلف عدالتوں اور ..مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک: کون کب اور کہاں سے گرفتاری دیگا ؟ تفصیلات آگئیں

 پشاور/راولپنڈی لاہور /اے ایف بی/ تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری کر دیا۔22  فروری سے یکم مارچ تک روزانہ 200 کارکنان رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دیں گے۔ کارکنوں کے ہمراہ سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا ..مزید پڑھیں

اختیارات کا ناجائزاستعمال ،جنرل(ر)فیض حمید کا بھائی معطل

چکوال (اے ایف بی)محکمہ مال چکوال میں ایک بڑا آپریشن ، نائب تحصیلدار ،4 گرداور اور 8 پٹواریوں کو معطل کردیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق معطل ہونے والوں میں نائب تحصیلدار سردار نجف حمیدخان، سرفراز حسین گرداور،خضرحیات گرداور،مختار حسین ..مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل میں کینیا سے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا، سربراہ جے آئی ٹی کا سپریم کورٹ میں انکشاف

 اسلام آباد(اے ایف بی) ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے سامنے بیان دیا ہے کہ کینیا نے ہم سے تعاون نہیں کیا، قتل کیس میں ہمیں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا جس پر ..مزید پڑھیں