پاکستان کی 100 ٹن کی پہلی امدادی کھیپ فلسطین بھجوانے کی تیاری مکمل

اسلام آباد ( اے ایف بی )وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے 100 ٹن کی پہلی امدادی کھیپ فلسطین بھجوانے کی تیاری مکمل کرلی، پہلی امدادی پرواز آج شام اسلام آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہو گی۔این ڈی ایم اے کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چئیرمن این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

سرینگر میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دینے والے پوسٹرچسپاں

سرینگر ( اے ایف بی) بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں پوسٹر چسپاں کیے گیے ہیں جن میں کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس، جموں کشمیر پیپلز ریزسٹنس پارٹی، جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ اور مزید پڑھیں

پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا

لاہور(اے ایف بی) افغانستان کے خلاف آج پہلے ٹی20 کے لیے پاکستان ٹیم نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیمیں آج شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں شام 9 بجے ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی20 میچ کیلئے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا ہے، فاسٹ بولر زمان خان، احسان مزید پڑھیں