
لاہور(اے ایف بی)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،انہوں نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ۔محمد یوسف نے انڈر 19 کرکٹ کے کوچ کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا ہے، اب انڈر 19 میں ان کی جگہ غلام علی کو ذمہ داریاں ملنے کا مزید پڑھیں
