
ریاض۔( خاورنوازراجہ )اسلامک سالیڈیرٹی گیمز 2025 میں فینسنگ، ایتھلیٹکس، 3×3 باسکٹ بال اور ٹائیکوانڈو سمیت متعدد مقابلوں کا آغاز اور فائنل راؤنڈز کل(پیر) سے شروع ہوں گے، جن میں 22 ممالک کے 160 فینسرز، 586 ایتھلیٹس اور 9 ٹیمیں شرکت کریں گی، جبکہ ٹیکوانڈو کے چار گولڈ میڈل فیصل ہوں گے۔ریاض 2025 میں فینسنگ اپنے مزید پڑھیں
