
ریاض سعودی عرب (خاورنوازراجہ) اسلامک سولیڈرٹی گیمز چھٹا ایڈیشن 2025کی اختتامی تقریب پرنسز نورہ یونیورسٹی میں منعقد ہوئی،جو 4 نومبر سے 21 نومبر تک جاری رہیں ،اسلامی یکجہتی گیمز کاچھٹا ایڈیشن 2025 کی مہزبانی ایک بار پھر سعودی عرب کودی گئی،جس میں 21 گیمز میں 57 اسلامک ممالک کے3,065 کھلاڑیوں نے حصہ لیا،اس ایڈیشن میں مزید پڑھیں
