سی ای او کی تعیناتی ،انکوائری کمیٹی قائم ۔ اساتذہ کا دھرنا ختم

راولپنڈی (اے ایف بی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے سی ای او کی تعیناتی اساتذہ کلرلوں پر لاٹھی چارج اور مقدمات کے اندراج کے خلاف راولپنڈی ضلع بھر کے سینکڑوں اساتذہ کلرک سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے ، اساتذہ اورکلرکوں نے احتجاجی دھرنا دیا ، شرکاء سے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دھرنا ختم کرانے کےلیے مذاکرات کیے اور اساتذہ کی جانب سے لگائے گیے الزامات پر انکوائری کمیٹی قائم کردی جس کا نوٹیفکیشن ملتے ساتھ ہی اساتذہ کلرلوں نے دھرنا ختم کردیا ، انکوائری کمیٹی کی نگرانی صوبائں وزیر تعلیم مراد راس کریں گے جبکہ کمیٹی میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ظہیرحسین ، ایم پی ایز میجر ر لطاسب ستی ۔ حاجی امجد چوہدری ، عمار صدیق اور صوبیہ طاہر شامل ہیں ،

اپنا تبصرہ بھیجیں