معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا

ابوظہبی(اے ایف بی) نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام کے آفاقی پیغام سے متاثر ہوکر اللہ کی وحدانیت اور نبی آخری الزماں ﷺ کی رسالت کا اقرار کرتے ہوئے کلمہ پڑھ لیا