حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب

لاہور(اے ایف بی)پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے دوران ووٹنگ کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے جبکہ حریف امیدوار پرویز الہٰی کی جماعت مسلم لیگ (ق) ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تشدد سے پرویز الہٰی زخمی

لاہور،(اے ایف بی)پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائ کے دوران متعدد ارکان اسمبلی زخمی ہوگئے، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی بھی ہنگامہ آرائی کے نرغے میں آگئے اور تشدد سے زخمی ہوگئے۔ہنگامہ آرائی کے دوران چوہدری پرویز الہٰی کو ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا انتخاب؛ پنجاب اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر پر حکومتی ارکان کا حملہ اور شدید تشدد

لاہور(اے ایف بی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر حکومتی ارکان نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب ..مزید پڑھیں

پاکستان میں خشک سالی کی وجہ سے قحط سالی بڑا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

اسلام آباد (شیراز علی راٹھور/اے ایف بی )ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سالانہ بنیاد پر کم بارشوں کے باعث قحط سالی تواتر سے ریکارڈ کی جا رہی ہے۔’سیلاب کے باعث کھڑی فصلیں تباہ ہوجاتی ..مزید پڑھیں

پنجاب میں کس کو کیا ملے گا؟ متحدہ اپوزیشن نے وزارتوں کا فارمولا طے کرلیا

لاہور(اے ایف بی) وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے حوالے سے پر امید،پنجاب میں نئی حکومت سازی میں کس اتحادی کو کیا ملے گا؟معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ..مزید پڑھیں

شہبازشریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد(اے ایف بی)اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔ قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس قائم ..مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رات 8 بجے ہوگی ، اپوزیشن اور حکومت میں اتفاق

اسلام آباد (اے ایف بی)اپوزیشن اور حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر رات 8 بجے ووٹنگ کرانے پر اتفاق کرلیا تاہم اپوزیشن ہرحکومتی رکن کی تقریر پر اعتراض اٹھائے گی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اور حکومت کے مابین قومی اسمبلی کا ..مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(اے ایف بی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا، پی بی اے و دیگر صحافتی تنظیموں نے چیلنج پیکا ترمیمی ..مزید پڑھیں