جماعت نہم کے ریگولر امیدوارن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری

راولپنڈی (اے ایف بی)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے پنجاب بورڈکمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کی روشنی میں جماعت نہم کے ریگولر امیدوارن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول کر دیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں کی آن لائن کلاسز کی رینکنگ بوگس قراردےدی

اسلام آباد (اے ایف بی) یونیورسٹیوں کی آن لائن کلاسز کی رینکنگ کو جعلی ہونے کاانکشاف ایچ ای سی نے کمیشن سے منسوب تازہ رینکنگ بوگس قراردے دی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق پاکستان کی 138 یونیورسٹیوں نے آن لائن ..مزید پڑھیں

نجی تعلیمی اداروں کادباووفاقی حکومت کا دوجولائی کو بین الصوبائی وزراتعلیم کانفرنس طلب

اسلام آباد (اے ایف بی ) نجی سکولوں کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کا بہت دباؤ ہے تاہم اس بارے میں فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کریں گے، ملک بھر میں تمام بچوں کو ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی مظالم جاری عالمی برادری بھارت سے جواب طلب کرے ہے عمران خان

اسلام آباد (اے ایف بی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین، بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے۔وزیراعظم عمران خان نے تشدد ..مزید پڑھیں

27 ممبران قومی اسمبلی میں سے 14 ارکان کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

اسلام آباد(اے ایف بی)پارلیمنٹ ہائوس پر پھیلے کرونا کے خوف کے سائے میں کمی ،27میں سے14 ارکان قومی اسمبلی کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے، احسن اقبال ،شیخ رشید احمد، عامر ڈوگر ،مریم اورنگ زیب، شہریار آفریدی ابتک صحت ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کا پائلٹس کے جعلی لائسنسزکے معاملے پرنوٹس ،14دنوں میں جواب طلب

اسلام آباد(اے ایف بی)چیف جسٹس آف پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے14دنوں میں جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے پی آئی اے، ایئر بلیو، سیرین کے سربراہان کو بھی ..مزید پڑھیں

کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ کے سہ فریقی معاہدہ تیار

اسلام آباد(اے ایف بی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، پراجیکٹ میں2.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ..مزید پڑھیں