پی ٹی آئی کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد (اے ایف بی)قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے ..مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد ،سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ قرار دے دیا

اسلام آباد (اے ایف بی)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ رد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، رکن صوبائی اسمبلی ڈی نوٹیفائی

اسلام آباد (اے ایف بی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 241 بہاولنگر سے صوبائی اسمبلی کے رکن کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نوٹی فیکیشن جاری کیا ..مزید پڑھیں

چالیس رکنی کابینہ بنائی گئی مگر حمزہ نے فیصل آباد کو نمائندگی نہیں دی، چودھری شیر علی

 فیصل آباد  (اے ایف بی)  مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری شیر علی نے کہاہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے کہنا چاہتا ہوں شہباز شریف! رزلٹ نہیں آ رہا۔ چالیس رکنی کابینہ بنائی گئی مگر حمزہ نے فیصل آباد کو ..مزید پڑھیں

عدالتی فیصلہ مسترد ،پی ڈی ایم نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے ایف بی)حکومتی اتحادی رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف فیصلہ آنے پر سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ ..مزید پڑھیں

حکومت اوراتحادیوں کا فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے ایف بی)حکومت، اس کے اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب کے ..مزید پڑھیں