الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد(اے ایف بی) الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ..مزید پڑھیں

حکومتی درخواست مسترد؛ سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کے خلاف کسی بھی کارروائی سے انکار    

   اسلام آباد(اے ایف بی) سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے خلاف پہلے سے کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، جب ہجوم آئے گا اور ..مزید پڑھیں

اساتذہ کی شامت آگئی، مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

لاہور (اے ایف بی)جعلی آرڈز کے ذریعے تبادلے کروا نیوالے اساتذہ کیخلاف فراڈ اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروانیکا فیصلہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سائبرکرائم زون سے رابطہ کرلیا. تفصیلات کےمطابق جعلی آرڈرز کے ذریعے 22 اساتذہ نے فائدہ ..مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا 40 لاکھ روپے کا مرچوں والا اسپرے خریدنے کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی) جلسے جلوسوں اورمشتعل ہجوم سے نمٹنے کےلئے پولیس نے انٹی رائٹ فورس کو مضبوط کرنے کافیصلہ کرلیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹی رائٹ فورس کے لئے18کروڑکا سامان خریدا جائےگا۔پولیس حکام کے مطابق سوا3کروڑکی 100 آنسوگیس کی بندوقیں ..مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی، اطلاق کب ہوگا؟

اسلام آباد(اے ایف بی ) خام تیل کی اوسط قیمتوں پر ریفائنریز نے اگلے 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی تجاویز پیش کی ہیں،ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10.78روپے کمی کی تجویز دی گئی۔تفصیلات کےمطابق ایک لیٹر پیٹرول 224.80 ..مزید پڑھیں