اختیارات کا ناجائزاستعمال ،جنرل(ر)فیض حمید کا بھائی معطل

چکوال (اے ایف بی)محکمہ مال چکوال میں ایک بڑا آپریشن ، نائب تحصیلدار ،4 گرداور اور 8 پٹواریوں کو معطل کردیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق معطل ہونے والوں میں نائب تحصیلدار سردار نجف حمیدخان، سرفراز حسین گرداور،خضرحیات گرداور،مختار حسین ..مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل میں کینیا سے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا، سربراہ جے آئی ٹی کا سپریم کورٹ میں انکشاف

 اسلام آباد(اے ایف بی) ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے سامنے بیان دیا ہے کہ کینیا نے ہم سے تعاون نہیں کیا، قتل کیس میں ہمیں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا جس پر ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کیلیے آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل

اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش گاہیں خالی کروانے کے لیے آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا۔کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد نے احکامات موصول ہونے کے بعد پی ..مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن فیکٹ فائنڈنگ درست قرار

اسلام آباد:اے ایف بی :اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ درست قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ ..مزید پڑھیں

شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج

راولپنڈی(اے ایف بی)راولپنڈی کی عدالت نے شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔راولپنڈی کے سول جج نوید اخترکی عدالت نے شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کسی ..مزید پڑھیں