
اسلام آباد (اے ایف بی):وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمین حج کو ہدایات دی ہیں کہ وہ فوری طورپر سعودی ویزہ بائیو ایپ پر اپنی بائیو میٹرک یقینی بنائیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026 ء کیلئے درخواستیں جمع کرانے والے عازمین حج سے گزارش ہے کہ وہ فوری مزید پڑھیں
