مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرارداروں کے مطابق حل کیا جائے، پیر علی رضا بخاری

اسلام آباد (اے ایف بی)کشمیر جرنلسٹس فورم کے وفد نے آستانہ پیرانِ بساہاں شریف کا دورہ کیا، درگاہ بساہاں شریف کے سجادہ نشین سابق ممبر اسمبلی پیر علی رضا بخاری کووفد نے پاکستان کونسل فار سوشل ویلفیئر اینڈ ہیومن رائٹس ..مزید پڑھیں

راجہ فاروق حیدرکاآزادکشمیر کے الیکشن اپریل،مئی میں کرانے کی تجویز

اسلام آباد ( اے ایف بی) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال سے نکلنے کے لیے ایک ہی راستہ ہے کہ اگلے سال اپریل مئی تک آزادکشمیر میں نئے انتخابات ہوں،آزادکشمیر ..مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے اکتوبرمیں 17کشمیریوں کو شہید، 78 کو گرفتار کیا، رپورٹ

سرینگر (اےایف بی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ 17کشمیریوں کو شہید کیاجن میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔کشمیر میڈیا ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان؛ محکمہ صحت کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ

اسلام آباد(اے ایف بی) اسلام آباد: گلگت بلتستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمرکی حد بڑھا دی گئی۔ حکومت نے گلگت بلتستان میں محکمہ صحت میں خدمات انجام دینے والے اسٹاف کی ریٹائرمنٹ کی حد میں اضافہ ..مزید پڑھیں

کشمیر جرنلسٹس فورم کا مڈسول ہیلتھ کئیر کے ساتھ طبی سہولیات کی فراہمی کا معاہدہ

اسلام آباد (اے ایف بی) کشمیر جرنلسٹں فورم ( )اور میڈ سول ہیلتھ کیئر کمپنی کے درمیان ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ اس یاداشت پر دستخط صدر کے جے ایف خاور نوازراجہ ، جنرل سیکرٹری عقیل انجم اور ..مزید پڑھیں

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

گلگت بلتستان (اے ایف بی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔اسپیکرگلگت بلتستان اسمبلی کے مطابق حاجی گلبر خان کو 19 اراکین نے ووٹ دیا۔ حاجی گلبر ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

گلگت بلتستان (اے ایف بی) چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا، ..مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع وزراء کی تعداد 29 ہو گئی

مظفرآباد(اے ایف بی) آزادجموں و کشمیر کابینہ کے 27 وزراء نے حلف اٹھا لیا،صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے وزراء کرام سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب نیو وزیراعظم ہاوس جلال آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم آزادکشمیر ..مزید پڑھیں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد قرارداد جمع

گلگت بلتستان (اے ایف بی ) گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلیے قرارداد جمع کرادی گئی تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی ..مزید پڑھیں

جی 20 کانفرنس پرکشمیریوں کے احتجاج کا خوف، بھارتی فوررس کی ڈل جھیل میں مشقیں

سرینگر (اے ایف بی) بھارت کی فورسز نےمقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس کے دوران گزشتہ روز ڈل جھیل میں کسی کشمیری حریت پسند گروپ کی کسی ممکنہ مسلح کارروائی کے خوف سے خصوصی مشقیں کیں۔مقبوضہ کشمیر کے صحافتی زرائع ..مزید پڑھیں