سینیٹ کا اجلاس،اراکین کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت

اسلام آباد (اے ایف بی) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے اراکین نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب دنیا کو مظلوم فلسطینیوں کی مدد کےلئے آگے آنا چاہیے، اسرائیل فلسطینیوں کی ..مزید پڑھیں

یکم نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(اے ایف بی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں اور پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث یکم نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ ..مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور (اے ایف بی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ کے حوالے سے شہری ہارون ..مزید پڑھیں

اسلام آباد/راولپنڈی; میٹروبس سروس کیلئےالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور ( اے ایف بی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عوام دوست اقدام اٹھاتے ہوئے میٹرو اور سپیڈو بس کے کرایوں میں 15 روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ..مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ ہولی فیملی اسپتال میں سانپ نے خوف و ہراس پھیلادیا

راولپنڈی (اے ایف بی)ہولی فیملی اسپتال میں زہریلے سانپ نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ریسکیو ٹیم نے پہنچ سانپ کو قابو کرلیا۔ ہولی فیملی کے برن یونٹ میں زہریلا سانپ داخل ہوگیا جسے ایک مریض کے اٹینڈنٹ نے دیکھ ..مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈچکلالہ کافی مرلہ ڈی سی ریٹ میں 30 فیصداضافہ

راولپنڈی (اے ایف بی)کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ نے چکلالہ کی حدود میں کمرشل اور رہائشی اراضی فی مرلہ ڈی سی ریٹ میں 30 فیصدتک اضافہ کردیا ہے چکلالہ بورڈ کے اس اقدام سے پراپرٹی ٹیکس میں اضافی بوجھ بھی رہائشیوں پر ..مزید پڑھیں

پروفیشنل ڈگری حاصل نہ کرنے والے اساتذہ کی تنخواہیں بند

لاہور (اے ایف بی)مقررہ ڈیڈ لائن تک پروفیشنل ڈگری حاصل نہ کرنے والے اساتذہ کی تنخواہیں بند ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تنخواہیں بند ہونے سے پنجاب بھر میں ساڑھے 13 سو سے زائد اساتذہ متاثر ہوئے ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے جس وجہ سے ملک میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔پاکستان میں 40 ..مزید پڑھیں