سرکاری سکولز کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف دائر درخواستیں خارج

لاہور ( اے ایف بی) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری سکولز کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اعتراز احسن سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں نے ..مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق

اسلام آباد(اے ایف بی ) دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق کشتی الٹنے کے ..مزید پڑھیں

حکومت کا ملک دشمن پراپیگنڈا میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (اے ایف بی ) حکومت نے ریاست اور سکیورٹی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق ملک دشمن پراپیگنڈا میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں کر لی گئیں، کارروائی ..مزید پڑھیں

حکومت نے سنگجانی بیٹھنے کے بدلے عمران خان کی رہائی کی پیشکش کی: علیمہ خان کا دعوی

لاہور( اے ایف بی) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو آفر کی سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے ..مزید پڑھیں

انسدادِ دہشتگردی کیلئے نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( راجہ خرم زاہد/اے ایف بی ) حکومت نے انسدادِ دہشتگردی کیلئے نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان کی اموات، خیبرپختونخواہ حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

پشاور (اے ایف بی ) پی ٹی آئی کارکنان کی اموات، خیبرپختونخواہ حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی رہنماوں نے کہا ہمارے کارکنان شہید ہوئے، سیدھا فائر کیا گیا, اسنائپر ..مزید پڑھیں

انفارمیشن گروپ کے سول سرونٹ سلیمان شاہ راشدی نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (اے ایف بی) پاکستان انفارمیشن گروپ کے سول سرونٹ سلیمان شاہ راشدی نے ملک میں جاری حالات سے مایوس اور بے زار ہوکر سول سروس آف پاکستان سے استعفیٰ دے دیا، اپنے استعفے میں انہوں نے موجودہ ملکی ..مزید پڑھیں

ڈی چوک سے فرار ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی مانسہرہ میں پناہ

مانسہرہ(اے ایف بی ) ڈی چوک میں احتجاج سے فرار ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی نے مانسہرہ پہنچ کر پناہ لے لی۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی ..مزید پڑھیں