عمران خان نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آباد (خاورنواراجہ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ..مزید پڑھیں

سینیٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے قرارداد منظور، اکابرین کو خراج عقیدت

اسلام آباد(راجہ خرم زاہد/اے ایف بی ) سینیٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے متفقہ طور پر قرارداد منظور کر لی گئی۔قرارداد وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، جس میں تحریک آزادی کے اکابرین، بانی ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 78 افراد جاں بحق

مظفر آباد، باجوڑ، گلگت، مانسہرہ بونیر: (اے ایف بی) شدید بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 78 افراد جان کی بازی ہار ..مزید پڑھیں

معرکہ حق کی فتح اورپاکستان میں آزادی کاجشن بھارت کیلئے واضح پیغام ہے:عطاءتارڑ

اسلام آباد(اے ایف بی ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح اور پاکستان میں آزادی کا جشن بھارت کے لیے واضح پیغام ہے۔معرکہ حق کی فتح سے آزادی کا جشن دوبالا ہوگیا ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ حکومت کا باجوڑ سے نقل مکانی کرنے والوں کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد (خاورنواراجہ)خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے باجوڑ سے نقل مکانی کرنے والوں کو امداد دینے کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے امدادی رقم دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ..مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: دو مقدمات میں بریت کے بعد شاہ محمود کی رہائی کا حکم

راولپنڈی (مدثر رحیم قریشی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے ..مزید پڑھیں

مرکزی انجمن تاجران کینٹ کی کابینہ مکمل,مشتاق خان صدر,وجیہہ الدین خان جنرل سیکرٹری منتخب

راولپنڈی (اے ایف بی) مرکزی انجمن تاجران کینٹ کی کابینہ مکمل کر لی گئی، عبدالسلام سرپرست اعلی، فرمان اللہ خان گروپ لیڈر، شیخ سجاد چئیرمین،کی سربراہی مشتاق خان صدر،کی قیادت و دیگر کابینہ وجیہہ الدین خان جنرل سیکرٹری ،سینیئر نائب ..مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی

پشاور(اے ایف بی) پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی، عمر ایوب اور شبلی فراز کے خلاف مزید کارروائی سے بھی روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال ..مزید پڑھیں

مدنی مسجد اورمدرسہ کی منتقلی مہتمم کی مشاورت اور نگرانی میں ہوئی، طلال چوہدری

اسلام آباد( اے ایف بی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مدنی مسجد اور مدرسہ کی منتقلی کا تمام آپریشن مہتمم کی مشاورت اور نگرانی میں ہوا،انہیں چار کروڑ روپے کی لاگت سے جدید عمارت تعمیر کرکے ..مزید پڑھیں