حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں 17 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

اسلام آباد(اے ایف بی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے بنیادی اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں بھی اضافہ کردیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے بعد حکومت نے لیوی میں 17.50 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہےتفصیلات کےمطابقوفاقی حکومت ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سیدعلی گیلانی کی پہلی برسی پر ہڑتال

سری نگر(اے ایف بی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر ہڑتال کی گئی۔حریت رہنماؤں کی اپیل پر آزادی کشمیر کیلئے مزاحمت کے استعارے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ..مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 4.34 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

 اسلام آباد(اے ایف بی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، نیشنل الیکٹرک پاور ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹرشوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب کے ساتھ گفتگو لیک

 اسلام آباد(اے ایف بی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب کے وزیرخزانہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو لیک ہوگئی۔سینیٹر شوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو منظرعام پرآگئی۔شوکت ترین کو ..مزید پڑھیں

نصیر آباد تھانے کا سب انسپکٹر معطل، اہم انکشاف

لاہور(اے ایف بی)انچارج انویسٹی گیشن نصیر آباد نجی ٹارچر سیل بنانے پر معطل،پولیس نے نجی ٹارچر سیل میں تین افراد کو ایک ماہ سے قید کر رکھا تھا۔نصیر آباد پولیس نے رقم بٹورنے کے لئے نجی ٹارچر سیل بنا لیا،انچارج ..مزید پڑھیں

بھاری بھرکم بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(اے ایف بی)لاہور ہائیکورٹ نے فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے بجلی صارفین کو باقی بل جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے بلوں ..مزید پڑھیں

نفرت انگیز تقریر: عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اسلام آباد(اے ایف بی)ا دارالحکومت اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروادی گئی۔ درخواست جی الیون ٹو کے رہائشی ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ نے تھانہ رمنا میں ..مزید پڑھیں