سرکاری سکولوں میں سمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اے ایف بی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل لرننگ کے دور میں ترقی ٹیکنالوجی اور جدید تعلیم سے مشروط ہے، اسی لیے سرکاری سکولوں میں سمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، ..مزید پڑھیں

جیلوں میں قید کم عمرملزمان کی تفصیلات کیلئے درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور ( اے ایف بی)لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قید کم عمر ملزمان کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 29 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ..مزید پڑھیں

26 نومبراحتجاج کیس: 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (اے ایف بی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم ..مزید پڑھیں

مریم نواز کا ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور: (اے ایف بی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کی خلاف ورزی ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (اے ایف بی ) قومی اسمبلی نے کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرار داد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے پیش ..مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چودھری اور شعیب شاہین میں ہاتھا پائی، فواد نے تھپڑ جڑ دیا

راولپنڈی (اے ایف بی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے درمیان اڈیالہ جیل کے باہر ہاتھا پائی ہو گئی ۔فواد چودھری اور شعیب شاہین کے درمیان لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر ..مزید پڑھیں

مقبول بٹ کی41 ویں برسی آرپار کشمیر سمیت دنیا بھر میں عقیدت واحترام سے منائی گئی،مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مظفر آباد،سرینگر(اے ایف بی) آزادیپسند کشمیری رہنما،جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے قائد محمد مقبول بٹ شہید کی 41 ویں برسی آرپار کشمیر اور پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی اور آزادی کی جدوجہد جاری ..مزید پڑھیں

دوران سروس وفات پانیوالے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کیلئے بڑی سہولت ختم

اسلام آباد: (اے ایف بی) سروس کے دوران فوت ہونے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کیلئے بڑی سہولت ختم کر دی گئی۔وزیر اعظم نے سرکاری ملازم کی دوران ملازمت انتقال سے متعلق ڈیتھ پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ڈیتھ ..مزید پڑھیں