جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی؛ عمران خان سمیت 17 رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (اے ایف بی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر ہنگامہ آرائی کے جرم میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت حادثے میں ہوئی، ٹکر مارنے والے کار سوار گرفتار

 لاہور(اے ایف بی) پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے نوجوانوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے ..مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری؛ اسلام آباد پولیس نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے روانہ

لاہور( اے ایف بی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے چلی گئی۔ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں ٹیم لاہور ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(اے ایف بی) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ ..مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی انتخابات پر ازخود نوٹس کیس: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے ایف بی) سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات پر ازخود نوٹس کیس کے تحریری فیصلے میں صدر کی کے پی انتخابات کیلئے دی گئی 9 اپریل کی انتخاب تاریخ کالعدم قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

عمران خان کی کن مقدمات میں گرفتاری کا خدشہ ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( اے ایف بی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف کتنے مقدمات زیر التوا ہیں اور کس میں گرفتاری کا خدشہ ہے سابق وزیراعظم عمران خان پر اسلام آباد، لاہور کی مختلف عدالتوں اور ..مزید پڑھیں