اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت کا پردہ چاک کردیا

نیویارک(اے ایف بی)اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور سنگین انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کی مقبوضہ کشمیر پر قابض مودی ..مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ ریاض الجنہ کے زائرین کی یومیہ تعداد میں بڑا اضافہ

سعودی عرب(اے ایف بی)سعودی عرب میں وزیرحج ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ نسک ایپ سے داخلے کے طریقہ کار کو منظم کرنے سے تین برسوں کے دوران مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے پرمٹ کی یومیہ ..مزید پڑھیں

دنیا کے 80 فیصد غریب افراد موسمیاتی خطرات سے متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ( اے ایف بی): اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے تقریباً 80 فیصد غریب افراد (88 کروڑ 70 لاکھ لوگ )ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جو شدید گرمی، سیلاب اور ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوبین کا بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ ( اے ایف بی):اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے اجلاس کے دوران پاکستانی مندوبین نے بھارت کے قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرتے ہوئے عالمی ..مزید پڑھیں

غزہ امن منصوبہ: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا حماس کے مثبت ردعمل کا خیرمقدم

اسلام آباد( اے ایف بی) سعودی عرب، پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر مثبت رد عمل ..مزید پڑھیں

حماس کا غزہ میں سیز فائر تجویز پر عملدرآمد کا اعلان، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ

غزہ(اے ایف بی) حماس نے ٹرمپ کی غزہ میں سیز فائر تجویز پرعمل درآمد کا اعلان کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ تمام اسرائیلی یر غمالیوں کو رہا کرنے کو تیار ہیں، اسرائیلی فو ج کو ..مزید پڑھیں

دوحہ پرحملے سے 50 منٹ پہلے صدرٹرمپ کوخبرتھی، امریکی میڈیا کادھماکہ خیزانکشاف

واشنگٹن( اے ایف بی)امریکی میڈیا نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حملے سے محض 50 منٹ قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کر دیا تھا مگر امریکی ..مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 600 سے زائد افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

کابل (اے ایف بی) افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 600 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے ..مزید پڑھیں