انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف درخواست دائر کردی

لاہور ( اے ایف بی) مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کی جانب سے ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انجینئر محمد علی مزید نے ایڈووکیٹ نبیل جاوید کاہلوں ..مزید پڑھیں

بھارت کی فلمی دنیاحقیقت سے دورہے،مئی کی جنگ نے سب واضح کردیا،جمال شاہ

کراچی(اے ایف بی)سینئر اداکاروہدایتکار جمال شاہ نے کہا کہ بھارت کی فلمی دنیا غیر حقیقی تشدد اور بڑھا چڑھا کر پیش کیے گئے ہیروز کے سہارے چل رہی ہے، مگر مئی میں پیش آنے والے واقعات نے ان تمام فینٹسیوں ..مزید پڑھیں

نومبر 2025،مقبوضہ کشمیرمیں خاتون سمیت چار کشمیری شہید

سری نگر(اے ایف بی)بھارتی فوج نے نومبر 2025 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں ایک خاتون سمیت چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ ان میں سے دو افراد کودوران حراست یا جعلی مقابلوں میں شہید کیاگیا۔ان شہادتوں کے نتیجے میں ایک ..مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی جانب سے دہشتگردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب

اسلام آباد(خاورنوازراجہ) پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا، تلہ گنگ سے افغان شہری کی گرفتاری اور اعترافی بیان نے افغان دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔تلہ گنگ ..مزید پڑھیں

سری لنکا میں شدید موسمی حالات، مہمان ٹیم نے ٹور منی اور میچ فیس عوام کی مدد کیلیے عطیہ کردی

راولپنڈی (خاورنوازراجہ) ٹوئنٹی20 سیریز کے فائنل سے قبل دونوں ٹیموں نے سری لنکا میں حالیہ شدید موسمی حالات کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ تک خاموشی اختیار کی۔ اسی دوران سری لنکا کی ٹیم نے ..مزید پڑھیں

98 سکولوں میں اضافی کمروں، نئے بیت الخلا اور چار دیواری کی تعمیر کے لیے 18 کروڑ جاری

راولپنڈی(خاورنوازراجہ)سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے ضلع راولپنڈی کے 98 سکولوں میں اضافی کمروں، نئے بیت الخلا اور چار دیواری کی تعمیر کے لیے 18 کروڑ 91 لاکھ 32 ہزار روپے کے فنڈز جاری ..مزید پڑھیں